امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو سیاسی اور جنگی نوعیت کے بیانات کے ساتھ مزاح کا عنصر لیے بیانات دے کر بھی لوگوں کو حیران کرتے ہیں، اب ایک مکھی کی وجہ سے دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
یہ بیان انہوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے گفتگو کے دوران اس وقت دیا جب بات چیت کے دوران […]
